ایفیڈرین کوٹہ کیس کی سماعت‘علی موسیٰ گیلانی عدالت میں پیش ہوئے

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد کی انسداد منشےات کی عدالت مےں اےفی ڈرےن کوٹہ کےس کی سماعت کی کےس کی سماعت انسداد منشےات کی عدالت کی جج ارم نےازی نے کی ۔عدالتی کاروائی شرو ع ہوئی تو سا بق وزےر اعظم ےوسف رضاگےلانی کے فرزند علی موسی گےلانی عدالت مےں پےش ہوئے جبکہ دےگردو ملزمان عدالت مےں پےش نہےں ہوئے عدالت نے ملزمان کی عدم پےشی کے باعث کےس کی سماعت دوجون تک ملتوی کردی فاضل جج نے آئندہ سماعت پر دونوں ملزمان کو اپنی حاضری ےقےنی بنانے کی بھی ہداےت کی ہے عدالت نے آئندہ سماعت پر کےس مےںنامزد سابق وفاقی وزےر مخدوم شہاب الدےن کی عدالت حاضری سے استثنٰی کی درخواست پر فےصلہ بھی دو جون تک ملتوی کردےا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن