پنجاب حکومت نے سول سیکرٹریٹ، گورنر اور سی ایم ہا¶س کے ملازمین کے الا¶نس کو بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

May 27, 2018

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے سول سیکرٹریٹ ، وزیر اعلی سیکرٹریٹ اور گورنر ہاوس کے ملازمین کے سیکرٹریٹ الاونس کو بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اس کے مطابق ملازمین الاونس ان کی تنخواہوں پر 2008 ءکے مطابق دیا جارہا تھا اب موجودہ تنخواہوں کے مطابق دیا جائے گا۔جبکہ اس کا اطلاق یکم جنوری 2018ء سے کیا جارہا ہے جبکہ بقایا جات بھی ملازمین اور افسران کو دئیے جائیں گے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیپوٹیشن پر سول سیکرٹریٹ سے جانے والے افسران و ملازمین،لمبی چھٹی پر جانے والے افسران و ملازمین پر اس الاونس کا اطلاق نہیں ہوگا۔
الاﺅنسز

مزیدخبریں