عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

کراچی (این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک روزہ دورے پرآج کراچی پہنچیں گے۔ تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق عمران خان مقامی ہوٹل میں بزنس کمیونٹی کے وفد سے ملاقات کے علاوہ شوکت خانم میموریل ہسپتال کے افطارڈنرمیں شرکت‘خطاب کریں گے۔عمران خان افطارکے بعد آرسی ڈی گرائونڈ ملیرمیں پی ٹی آئی کے ممبرسازی کیمپ کا دورہ کریں گے اوروہاں موجود کارکنوں اورعوام سے خطاب کریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...