عراقی و شامی جہادیوں کو دولاکھ یورو بیلجئیم سے بھیجے گئے:فیڈرل پولیس

May 27, 2018

برسلز(این این آئی)بیلجیئم کی فیڈرل پولیس کے اینٹی منی لانڈرنگ یونٹ نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں لڑنے والے جہادیوں کو بیلجیئم سے دولاکھ یورو کی رقم روانہ کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس منی لانڈرنگ یونٹ کے مطابق مذکورہ رقم زیادہ تر ویسٹرن یونین سے روانہ کی گئی جبکہ پولیس کی تحقیقات میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ یہ رقوم بھیجنے والے زیادہ تر افراد جن کی تعداد 100 کے قریب ہے مذکورہ جہادیوں کے رشتہ دار ہیں ۔

مزیدخبریں