پیرس میں سیڑھیاں چڑھنے کی سالانہ ریس

پیرس (نیٹ نیوز)فرانس میں خوشبوﺅں کے شہر پیرس میں سیڑھیاں چڑھنے کی ریس کا انعقاد کیا گیا۔پیرس کی بلندعمارت میں ہونیوالی اس چھٹی سالانہ ریس کیلئے مرد و خواتین نے حصہ لیا اورٹاور میں موجودسینکڑوں سیڑھیاں چڑھتے دکھائی دئیے۔ 48منزلہ عمارت کی230میٹرکی 954 سیڑھیوں پر اپنی پھرتی دکھانے کے لیے نوجوان مردوخواتین سمیت تقریباًدرجنوں پیشہ ور اتھلیٹس‘سٹیئر رنرز نے حصہ لیا۔

ای پیپر دی نیشن