جکارتہ (نیٹ نیوز)انڈونیشیا کے دار الحکومت جکارتہ میں قائم ہوٹل کی اندرونی تز ئین وآرا ئش مکمل طور پر ایک ہسپتال کے اندا ز میں کی گئی ہے۔ اس ریسٹورنٹ کی میزیں مریضو ں کے بسترجبکہ لائٹس بھی آ پریشن تھیڑ کی رو شنیوں کے اندا ز کی ہیں۔ویٹریسز کے لبا س بھی نر سوں کے یونیفار م کی طرح ڈیزائن کر دہ ہیں جبکہ کھانے بھی طبی آلات میں رکھ کر پیش کیے جاتے ہیں۔