خوشاب: سمیرا ملک نے اپنے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کر دی، سماعت پرسوں کو ہو گی

خوشاب (نامہ نگار) ضلع کونسل خوشاب کی معزول چیئرپرسن سمیرا ملک نے اپنی خلاف سپریم کورٹ کے فیصلہ پر نظرثانی کی اپیل دائر کی۔ انہوںنے استدعا کی ہے کہ اس اپیل کی سماعت 29 مئی کو کی جائے، نیز سماعت کیلئے پانچ رکنی لارجر بنچ بھی تشکیل دیا جائے۔ سپریم کورٹ نے ابھی تک انکی نظرثانی اپیل کی سماعت کی کوئی تاریخ مقرر نہیں کی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...