سیشن کورٹ کے انفارمیشن سنٹر کو مزید فعال کرنے کے احکامات

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)سیشن کورٹ میں موجود انفارمیشن سنٹر کو مزید افعال بنانے کے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں ،سنٹر میں کام کی نگرانی کیلئے انفارمیشن آفیسر سید تجمل حسین کو مقر رکیا گیا ہے۔سنٹر میں 1947سے ابتک ججز اور اہلکاروں کا ریکارڈ محفوظ کر لیا ہے انفارمیشن سنٹر کو ہائیکورٹ کے حکم پر قائم کیا گیا تھا۔سنٹرسے روزانہ سینکڑوں سائلین معلومات حاصل کر کے استفادہ کر رہے ہیں ۔اب اس سنٹر سے نہ صرف سائلین بلکہ وکلاء بھی انفارمیشن سے حاصل کر پائیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...