ازبکستان کے نائب وزیراعظم آج 2روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے

May 27, 2019

اسلام آباد( آئی این پی ) ازبکستان کے نائب وزیراعظم( آج) 2روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے، تفصیلات کے مطابق ازبک نائب وزیراعظم شاہ محمودقریشی سے ملاقات کریں گے،جبکہ ریلویز،منصوبہ بندی،نیشنل فوڈسیکیورٹی،تجارت کے وزراء سے بھی ملاقات کریں گے،دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اورتعاون مزیدمضبوط ہوگا۔

مزیدخبریں