لندن (این این آئی)کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری میں مصروف برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کو عجیب مشکل کا سامنا ہے اور وہ ہے مریضوں کی تعداد بہت تیزی سے کمی آنا۔درحقیقت سائنسدانوں کا کہنا ہے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے کمی آرہی ہے ۔
برطانیہ: کرونا مریضوں میں کمی کے باعث سائنسدانوں کو ویکسین کی تیاری میں مشکل
May 27, 2020