کویت سٹی (اے پی پی) کویت میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 665 نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس کا شکار 508 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔کویت کی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا مزید 9 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
کویت : 24 گھنٹے میں کرونا کے 665 نئے کیس ،مزید 9 افراد جاں بحق
May 27, 2020