کویت میں کورونا وائرس کے باعث احتیاطی تدابیر میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے۔کویت کی سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ انس الصالح نے کہا ہے کہ 30 مئی کو ختم ہونے والے لاک ڈاون میں توسیع نہیں ہوگی، اس کی جگہ جزوی کرفیو لاگو کیا جائے گا۔انہوں نے کہا ہے کہ ’وزارت داخلہ اور وزارت صحت دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ معمولات زندگی بحال کرنے کرنے پر غور کر رہے ہیں۔’31 مئی کو کی جانے والی احتیاطی تدابیر میں نرمی کی تمام تفصیلات پر مشاورت جاری ہے، جلد ہی اعلان کیا جائے گا۔
کویت،31 مئی کو لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان
May 27, 2020 | 11:35