پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا، بھارتی جاسوس ڈرون 650 میٹر پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا تھا.واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے. یاد رہے کہ رواں سال اپریل میں پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا تھا.
پاک فوج نےایل اوسی پررکھ چکری سیکٹرمیں بھارتی ڈرون مارگرایا.ڈی جی آئی ایس پی آر
May 27, 2020 | 19:02