راولپنڈی( سٹی رپورٹر)محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق کاشتکاروں کوڈائریکٹ کیش سبسڈی پہنچانے کے لئے کسان کارڈ کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکار کھاد اور بیج رعایتی قیمت پر حاصل کر سکیں گے .
کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکار کھاد اور بیج رعایتی قیمت پر حاصل کر سکیں گے،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
May 27, 2021