ایڈ ہاک الاؤنس کی صورت میں تنخواہ میں اضافے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے ایڈ ہاک الاؤنس کی صورت میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کا اصولی فیصلہ کیا ہے تاہم اس کی شرح کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آپشن اور ان پر اٹھنے والی لاگت کا ڈیٹا مرتب کیا جا رہا ہے۔ فنانس ڈویژن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بجٹ میں اس کا اعلان ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن