کشمیر اور فلسطین ایشوز کا حل عالمی امن کے لیے ناگزیر ہے: اسد قیصر

May 27, 2021

اسلام آباد (نامہ نگار) ملائیشیا کے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر اکرام بن محمد ابراھیم کی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے الوادعی ملاقات۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے سمیت اہم علاقائی و عالمی امور سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور تبادلہ خیال ہوا۔ اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان ملائیشیا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا خواہشمند ہے۔ کشمیر اور فلسطین جیسے متنازعہ مسائل کا حل عالمی امن کے لیے ناگزیر ہے۔

مزیدخبریں