نیب: نواب وسان  سے تحقیقات سہیل سیال کیخلاف ریفرنس کی منظوری 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیب نے پی پی کے رہنما سابق ایم این اے نواب وسان کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا۔ اعلامیہ کے مطابق نیب سکھر کے ریجنل بورڈ میٹنگ میں نواب وسان کیخلاف تحقیقات کی منظوری دی۔ نیب کی جانب سے سہیل انور سیال کیخلاف بھی ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی۔ اجلاس میں نئی انکوائریز کی بھی منظوری دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...