اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی) وزارت مذہبی امور نے سالانہ مقابلہ کتب سیرت میں شمولیت کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ مقابلے کے شرکا 4 جون تک اپنی تصانیف جمع کرا سکیں گے ۔عید کی چھٹیوں اورکرونا وائرس کی وبا کی صورتحال کے باعث تاریخ میں 10 دن کی توسیع کی گئی ہے۔