اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی) وزارت مذہبی امور نے سالانہ مقابلہ کتب سیرت میں شمولیت کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ مقابلے کے شرکا 4 جون تک اپنی تصانیف جمع کرا سکیں گے ۔عید کی چھٹیوں اورکرونا وائرس کی وبا کی صورتحال کے باعث تاریخ میں 10 دن کی توسیع کی گئی ہے۔
وزارت مذہبی امور نے سالانہ مقابلہ کتب سیرت میں شمولیت کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی
May 27, 2021