کورونا کی جعلی رپورٹیں تیار کرنے پر مقدمہ درج 

May 27, 2021

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹرسے)کورونا کی جعلی رپورٹیں تیار کرنے پر مقدمہ درج ہوگیا تھانہ مارگلہ کو فیاض احمد نے بتایا کہ ایف ایٹ میں واقع میری لیبارٹری کا نام استعمال کرکے ملزمان عبدالباسط ، محفوظ وغیرہ نے کورونا کی جعلی رپورٹس تیار کیں۔

مزیدخبریں