پشتے کمزور ہونے سے  ہرنام نالہ میں شگاف پڑ گیا 

شاہ جمال(نامہ نگار)مظفر گڑھ کینال کے ہیڈ بہار شاہ کے مقام سے نکلنے والا ہرنام ڈسٹی پشتے کمزور ہونے کے باعث بستی چری کے مقام پر ٹوٹ گیا جس کی فی الفور اطلاع محکمہ انہار مظفرگڑھ کو دی گئی جس پر سب انجینئر محکمہ انہار مظفرگڑھ مزمل عباس عملہ اور مشینری سمیت موقع پر پہنچ گئے اور نالہ کو بند کر کے شگاف کو پر کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن