ثمینہ پیرزادہ دنیا کی  صورتحال پر رنجیدہ

ملتان (ویب ڈیسک) ثمینہ پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ہم نے اس وبا سے کچھ نہیں سیکھا، ہم اب تک الگ ہیں۔شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ نے دنیا کی موجودہ صورتحال پر دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ کاش لوگوں کو عقل آجائے، ہمیں دنیا میں امن قائم کرنے کی خاطر تنازعات کو حل کرنے اور اس خوبصورت زمین کو سب کے لیے رہنے کا ایک بہتر مقام بنانے کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...