جوہانسبرگ(آئی این پی)اسپین کے بین وینڈو نے 30میٹرز فلپ کرکے جنوبی افریقہ میں ہونے والی ماونٹین بائیکینگ ایونٹ جیت لیا ہے۔اسٹیلین بوسک ساوتھ افریقہ میں ہونے والی ماونٹین بائیکنک ایونٹ میں سب ہی بائیکلرز لانگ جمپ لگانے کی کوششوں میں نظر آئے۔خوبصورت پہاڑی علاقے پر ہونے والے اس مقابلے میں اسپین کے بین وینڈو نے تیس میٹر فلپ لگاکر ایونٹ جیت لیا۔اس سے پہلے 2014میں کینیڈا کے ٹام وین نے 21میٹر فلپنگ کرکے 2014 میں ریکارڈ سیٹ کیا تھا۔
اسپین کے بین وینڈو نے ماونٹین بائیکینگ ایونٹ جیت لیا
May 27, 2021