وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا دورہ بھکر, وزیراعلیٰ عثمان بزدار بھکر کے لئے خصوصی ترقیاتی پیکیج کا اعلان کریں گے.وزیراعلیٰ بھکر کے عوام کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے.بھکر سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات کریں گے .