پہلےقومیں اس لیےتباہ ہوئیں کیوں کہ امیر،غریب کیلئےالگ الگ قانون تھا،وزیرِ اعظم

May 27, 2021 | 15:10

ویب ڈیسک

وزیرِ اعظم عمران خان کا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مبارکہ میں تہذیبی اقدار کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ کہنا تھا کہ مدینہ کی ریاست 2 بنیادی اصولوں پرقائم ہوئی،  پہلااصول قانون سب کیلئےبرابرہوگا،  ریاست مدینہ کادوسرااصول یہ تھاکہ یہ انسانی تاریخ کی پہلی فلاحی ریاست تھی۔

 وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ  پہلےقومیں اس لیےتباہ ہوئیں کیوں کہ امیر،غریب کیلئےالگ الگ قانون تھا،12سال کی قلیل مدت میں روم اورفارس نے نئے انقلاب کےسامنے گھٹنے ٹیک دیئے ، جن ممالک نےان اصولوں پرعمل کیاوہ ترقی کرگئے۔

مزیدخبریں