یاسین ملک کی سزا کے جواب میںکلبھوشن کو پھانسی دی جائے، جماعت اسلامی 

لاہور (لیڈی رپورٹر)جماعت اسلامی کی خواتین رہنماؤں نے حریت رہنما یاسین ملک کی سزا کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کے جواب میں ثابت شدہ دہشتگرد کْلبھوشن کو پھانسی پر لٹکانا چاہیے۔ سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان  درانہ صدیقی ،ڈپٹی سیکرٹریز ثمینہ سعید ،ڈاکٹر حمیراطارق ،ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ،صدروسطی پنجاب ربعیہ طارق ،صدر لاہور ڈاکٹر زبیدہ جبیں نے کہا کہ آج نام نہاد بھارت مہان کی جھوٹی جمہوریت کے بعد اندھی عدالت کا چہرہ بھی نے نقاب ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن