لاہور(نامہ نگار) وحدت کالونی انویسٹی گیشن پولیس نے لاہور سے اغواء ہونے والی خاتون کو بہاؤلنگر سے بازیاب کرا لیااور ملزم شعبان کو گرفتار کر تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔
انچارج انویسٹی گیشن محسن تارڑ نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو تلاش اور گرفتارکر کے خاتون کو بہاؤلنگر سے بازیاب کرایا گیا ہے۔