مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات 

May 27, 2022

اسلام اباد(خبرنگار) مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کیساتھ ملاقات کی انجم عقیل خان نے حمزہ شہباز کو بطور وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی انجم عقیل خان نے وزہر اعلی پنجاب کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیاکہ وہ بھی اپنے والد خادم اعلی میاں شہباز شریف کی طرح پنجاب کے عوام کی خدمت کرینگے اور صوبے کے مسائل کے حل اور تعمیراتی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے انجم عقیل خان نے ملاقات میں پارٹی کے حوالے سے اہم امور پر بھی گفتگو کی۔

مزیدخبریں