لاڑکانہ (نوائے وقت رپورٹ) لاڑکانہ کے نواحی گائوں راضی دیرو میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زمین کے تنازعہ پر چچا اور بھتیجوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ سے چچا اور دو بھتیجے جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا۔