لائن لاسز کی مد میں اعشاریہ4فیصد کمی کمپنی کو ایک ارب 34کروڑروپے کی بچت

May 27, 2022

ملتان (نیوز رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) نے رواں مالی سال 2021-22 کے دوران ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹری بیوشن لائن لاسز کی مد میں اعشاریہ4فیصد کمی کی ہے جس سے کمپنی کو ایک ارب 34کروڑروپے کی بچت ہوئی ہے۔  ۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مہر اللہ یار بھروانہ کی زیرنگرانی صارفین کی بلنگ اور ریڈنگ مقررہ وقت پر کی جارہی ہے اور درست بل بھجوائے جارہے ہیں۔
 

مزیدخبریں