ملتان( نمائندہ خصوصی) پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے کارروائی کرتے ہوئے سلیکون کے جعلی فنگر پرنٹ بنا کر موبائل فون سمیں نام کرنے والا گروہ پکڑ لیا۔ملزمان میں ناصر ، محمد عمران ، مبین شہزاد اور علی مہتاب شامل ہیں ملزمان کے قبضے سے لیپ ٹاپ، سلیکون سے بنے 160 انگوٹھے، مختلف کمپنیوں کی سمز، بائیو میڑک مشین، ڈیوائس اور 03 موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد کیا گیا ملزمان جعلی فنگر پرنٹ کے زریعے سمز ایکٹو کروا کر شہریوں سے فراڈ کر رہے تھے مقدمہ درج کر لیا
جعلی فنگر پرنٹ بنا کر موبائل فون سمیں نام کرنے والا گروہ گرفتار
May 27, 2022