کراچی (کامرس رپورٹر ) اے ٹی آئی اے کے صدر چوہدری عامر علی خان نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن (ای اینڈ ٹی) کی جانب سے گاڑیوں کے ٹرانسفرپر عائد کیپٹل ویلیو ٹیکس (سی وی ٹی) کے ناجائز مطالبے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اجلاس میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے اس اہم مسئلے سے نمٹنے کے لیے کے سی سی آئی سے مدد طلب کی۔