پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے 8رکنی سکروٹنی ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے 8رکنی سکروٹنی ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دیدی، کمیٹی کا مقصد ملک بھر میں کلبز کی جانچ پڑتال کرنا ہے تاکہ آزادانہ، منصفانہ اور شفاف پی ایف ایف انتخابات کی طرف پہلا قدم بڑھایا جاسکے،اس کے ارکان میں اختر محی الدین، محمد صدیق، عثمان عثمانی، محمد عارف، رضوان حمید، عرفان خان نیازی، ذوالفقار شاہ اور امتیاز احمد شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن