سڈنی(این این آئی)آسٹریلیا کی کئی یونیورسٹیوںنے دھوکہ دہی کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر پانچ بھارتی ریاستیوں کے طلباء پر پابندی عائد کر دی ہے ۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق وکٹوریہ یونیورسٹی، ایڈتھ کوون یونیورسٹی، ٹورینس یونیورسٹی اور سدرن کراس یونیورسٹی نے گزشتہ ماہ ایجوکیشن ایجنٹس کو ہدایات بھیجی ہیں ۔