امریکی خاتون اول کو دورانِ خطاب شرمندگی کا سامنا

واشنگٹن (این این آئی )امریکہ کے صدر جوبائیڈن کی اہلیہ جِل بائیڈن کو ایک تقریب کے دوران شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں خاتون اول تعلیم سے متعلق ایک پروگرام میں خطاب کر رہی تھیں اور اپنی بات کے دوران انہوں نے سوچا کہ اس پر تالیاں بجائی جائیں گی تاہم ایسا نہ ہوا۔

ای پیپر دی نیشن