کراچی(این این آئی)مفتی منیب الرحمن نے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نی اپنے اکلوتے بیمار بیٹے کی موت کے بارے میں بات کی۔انہوں نے کہاانتقال کینسر سے لڑتے ہوئے، دوران علاج ہوا، 36برس کا تھا۔
میرا اکلوتا بیٹا تھا، جو جوانی میں ہی دم توڑ گیا: مفتی منیب الرحمن
May 27, 2023