اسلام آباد (نیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر بابر اعوان کا لندن روانگی سے متعلق بیان سامنے آ گیا۔ بابر اعوان نے کہا ہے پہلے سے طے شدہ نجی مصروفیات کیلئے ملک سے باہر آیا ہوں، میری دوائیاں پاکستانی اور علاج قابلِ فخر پاکستانی ڈاکٹر کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا عمران پہلے دوست تھے اب میرا لیڈر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تحریکِ انصاف میری لارجر فیملی ہے اور پاکستان میری منزلِ مراد۔
بابر اعوان