طالبان قندھار میں خواتین کو امدادی کام کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں، این آر سی

May 27, 2023

اقوام متحدہ (اے پی پی)نارویجن ریفیوجیز کونسل نے توقع ظاہر کی ہے افغان طالبان قندھار میں خواتین کو امدادی کام کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں۔ این آر سی کے سیکرٹری جنرل جان ایگلینڈ نے کہا اقوام متحدہ افغانستان میں امداد فراہم کرنے کے لیے رعایتیں حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ قندھار میں خواتین کو کام کی اجازت مل جاتی ہے تو ہم ملک کے باقی حصوں میں بھی امدادی کارروائیاں کر سکتے ہیں۔

مزیدخبریں