مولانافضل الرحمان لندن روانہ ہوگئے.

جے یو آئی ف کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن چند روز برطانیہ میں قیام کریں گے۔مولانا فضل الرحمٰن لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ڈی ایم سربراہ برطانیہ کے مختلف شہروں میں پارٹی کارکنوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن