لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے  شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی

May 27, 2024

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) لوئر دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 2.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز پشاور سے 94 کلو میٹر شمال میں تھا جبکہ گہرائی 35 فٹ ریکارڈ کی گئی۔

مزیدخبریں