لاہور (آئی این پی ) یاسمین راشد کی حالت سنبھل گئی سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو اینٹی بائیوٹک کورس مکمل ہونے پر ڈسچارج کرکے جیل منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹر یاسمین کو معدے اور ڈی ہائیڈریشن کے مسائل تھے۔
یاسمین راشد کی حالت سنبھل گئی سروسز ہسپتال سے جیل منتقل
May 27, 2024