گوجرخان (نامہ نگار)پولیس ترجمان کے مطابق پولیس خدمت مرکز گوجرخان میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا اشتہاری مجرم گرفتار، محمد صغیر کا ریکارڈ چیک کرنے پر مذکورہ اشتہاری مجرم نکلا اشتہاری مجرم فون پر دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں سال2022 سے میاں چنوں پولیس کو مطلوب تھا۔
خدمت مرکز گوجرخان میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کیلئے آنیوالا اشتہاری گرفتار
May 27, 2024