سید جنید اخلاق وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے ترجمان مقرر

May 27, 2024

اسلام آباد(خبرنگار)وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے سید جنید اخلاق کو وزارت کا نیا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔ اتوار کو جاری اعلامیہ کے مطابق سید جنید اخلاق کو وزارت کا نیا ترجمان جبکہ ڈپٹی سیکرٹری وزارت تعلیم عمارہ کو نائب ترجمان مقرر کیا گیا ہے

مزیدخبریں