کامونکی(نمائندہ خصوصی)ایمن آباد پولیس نے نائب تحصیلدار محمد یوسف کی درخواست پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں مہنگے داموں چکن فروخت کرنے والے دْکاندار عثمان سکنہ مرالیوالا کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔
کامونکی:ناجائز منافع خوری پر چکن فروش کیخلاف مقدمہ
May 27, 2024