روضۂ رسول ﷺ میں نماز کا وقت 10منٹ مقرر

مدینہ منورہ میں روضۂ رسولِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نماز اور پرمٹ سے متعلق حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کی نئی ہدایات سامنے آ گئی ہیں۔حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نماز کا وقت 10 منٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔ جبکہ روضۂ رسول ﷺ کے لیے پرمٹ سال میں ایک مرتبہ جاری کیا جائے گا۔حرمین شریفین جنرل اتھارٹی نے مزید کہا ہے کہ جو عازمین فائدہ اٹھانے کی پوزیشن میں نہیں وہ پرمٹ کو منسوخ کر دیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...