کرپٹ حکمرانوں نے کرپشن کا زہر تمام اداروں میں پھیلادیا ہے. عمران خان

خان پورجاتے ہوئے چنی گوٹھ میں اپنے مختصر قیام کے دوران تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کارکنوں اور صحافیوں سے خطاب میں کہنا تھا کہ برسراقتدار آکر بے روزگاری کا خاتمہ اور ملک کی زرعی ترقی کو اپنی ترجیحات میں رکھیں گے۔ ملک بچانے کے لئے قوم دونوں جماعتوں سے مایوس ہوکرتحریک انصاف سے امیدیں لگائے ہوئے ہے۔ عمران خان نے کہا کہ پاکستان کو ایماندار اور عوام دوست قیادت کی ضرورت ہے۔ ملک بچانے کے لئے امریکہ کی دوستی کو خیرباد کہنا ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن