لارڈ نذیر کی کشمیری شہریت ختم کرنا ممکن نہیں: آئینی ماہرین، سیاسی قائدین Nov 27, 2011 سفیر یاؤ جنگ کراچی (خصوصی رپورٹ) آزادکشمیر کابینہ کی جانب سے لارڈ نذیر احمد کو ناپسندیدہ قرار دینے اور انکی کشمیری شہریت منسوخ کرنے کی تجویز پر اپنے ردعمل میں جسٹس (ر) بشارت شیخ نے کہا ہے کہ لارڈ نذیر کی شہریت ختم کرنا ممکن نہیں۔