ممبئی حملہ کیس: پاکستان نے دوسرے جوڈیشل کمیشن کے دورہ کیلئے حوالہ جات بھارت کو بھجوا دئیے


 نئی دہلی(آن لائن)پاکستان نے ممبئی حملوں کے مقدمے کو تیز کرنے کیلئے اہم عینی شاہدین سے پوچھ گچھ کے سلسلے میں دوسرے جوڈیشل کمیشن کے دورہ بھارت کیلئے حوالہ جات بھارت کو بھجوا دیئے ہیں ۔ بھارتی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ذرائع نے دستاویز کی تفصیلات بتائے بغیر کہا ہے کہ یہ حوالہ جات حال ہی میں موصول ہوئے ہیں اوران کا جائزہ لینے کیلئے قانونی ماہرین کو بھجوایا جاچکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...