نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ریاست اترپردیش میں سینکڑوں مظاہرین پنجروں میں بند الو لے کر سڑکوں پر آگئے۔ سڑکوں پر جمع ہونے والے افراد حکومت کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے۔
بھارت میں حکومت مخالف انوکھا احتجاج مظاہرین پنجروں میں بند الّو لیکر سڑکوں پر آگئے
Nov 27, 2012