شیخ رشید نے سانحہ راولپنڈی سمیت دیگر معاملات پر قومی اسمبلی میں تحاریک التواء جمع کرادیں

Nov 27, 2013

 اسلام آباد( نوائے وقت نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے سانحہ راجہ بازار کے خلاف تحریک التوا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی۔ شیخ رشید نے پی آئی اے طیاروں کی خریداری، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور بیت المال کے سربراہان کی تقرری کے خلاف بھی تحریک التوا جمع کرادی ہیں۔

مزیدخبریں